زخم خنداں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھلا ہوا زخم، زخم جو ہنوز سیا نہ گیا ہو یا مندمل نہ ہوا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کھلا ہوا زخم، زخم جو ہنوز سیا نہ گیا ہو یا مندمل نہ ہوا ہو۔